counter easy hit

جیمز بانڈ سیریز کی

جیمز بانڈ سیریز کی فلم اسپیکٹر میں استعمال کی گئیکار اور دیگر اشیاکی نیلامی

جیمز بانڈ سیریز کی فلم اسپیکٹر میں استعمال کی گئیکار اور دیگر اشیاکی نیلامی

لندن …..جیمز بانڈ سیریز کی فلم اسپیکٹر میں استعمال ہونے والی کار اور دیگر اشیاء نیلامی کیلئے پیش کر دی گئی ہیں۔ 2015کی بلاک بسٹر فلم اسپیکٹر میں ڈینئل کریگ کے زیر استعمال ایسٹن مارٹن DB-10کار نیلامی کیلئے پیش کر دی گئی ہے، اس علاوہ ایجنٹ 007کی گھڑی، سن گلاسز، گولڈ اسپیکٹر رِنگ، کوٹ ، […]