counter easy hit

جیمز بانڈ سیریز کی فلم اسپیکٹر میں استعمال کی گئیکار اور دیگر اشیاکی نیلامی

 James Bond in the film Spector

James Bond in the film Spector

لندن …..جیمز بانڈ سیریز کی فلم اسپیکٹر میں استعمال ہونے والی کار اور دیگر اشیاء نیلامی کیلئے پیش کر دی گئی ہیں۔
2015کی بلاک بسٹر فلم اسپیکٹر میں ڈینئل کریگ کے زیر استعمال ایسٹن مارٹن DB-10کار نیلامی کیلئے پیش کر دی گئی ہے، اس علاوہ ایجنٹ 007کی گھڑی، سن گلاسز، گولڈ اسپیکٹر رِنگ، کوٹ ، ماسک، کلِپ بورڈ، لیپ ٹاپ سمیت دیگر 24اشیاء نیلامی کیلئے پیش کی گئی ہیں۔امدادی مقاصد کیلئے ہونیوالی نیلامی میں بولی آئندہ ہفتے لگے گی جس میں ایسٹن مارٹن کار1اعشاریہ 5ملین پاؤنڈ میں جبکہ گھڑی 20ہزار پاؤنڈ میں نیلام ہونے کی توقع کی جار ہی ہے