تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثناء اللہ ڈھلوں کی ماہ فروری میں شاندار کارکردگی
سرائے عالمگیر (صغیر احمد راٹھور) تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثناء اللہ ڈھلوں کی ماہ فروری میں شاندار کارکردگی ،جرائم میں نمایاں کمی ،چوری ڈکیتی کی وارداتوں پر مکمل قابو رہا ،21POSاشتہاری ،23عدالتی مفرور ،ناجائز اسلحہ،منشیات برآمد کر کے ملزمان کوگرفتار کر لیا،تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے ماہ فروری میں21POSاشتہاری ،23عدالتی مفرور […]








