counter easy hit

تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثناء اللہ ڈھلوں کی ماہ فروری میں شاندار کارکردگی

Sarai Alamgir City Police

Sarai Alamgir City Police

سرائے عالمگیر (صغیر احمد راٹھور) تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثناء اللہ ڈھلوں کی ماہ فروری میں شاندار کارکردگی ،جرائم میں نمایاں کمی ،چوری ڈکیتی کی وارداتوں پر مکمل قابو رہا ،21POSاشتہاری ،23عدالتی مفرور ،ناجائز اسلحہ،منشیات برآمد کر کے ملزمان کوگرفتار کر لیا،تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے ماہ فروری میں21POSاشتہاری ،23عدالتی مفرور گرفتار کر لئے،جبکہ اسلحہ کے 6مقدمات میں ملزمان کو گرفتار کر کے برآمد کر لی ،منشیات کے 10مقدمات ،وال چاکنگ کے 3مقدمات ،عارضی رہائش کرایہ داری ایکٹ کے 5مقدمات،ساؤنڈسسٹم 2مقدمات ،گیس ری فلنگ کے3مقدمات جبکہ پتنگ بازی کے6مقدمات درج کر کے ملزمان کو حوالات میں بند کیا ۔