counter easy hit

بالی ووڈ فلم جے

بالی ووڈ فلم جے گنگا جل کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

بالی ووڈ فلم جے گنگا جل کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی………پریانکا چوپڑاکے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور تھرلرسے بھرپور بالی ووڈ فلم جے گنگا جل کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ ٹیٹوا کے بول پر مبنی اس گانے کو سکھویندر سنگھ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ موسیقی سلیم اور سلیمان نے ترتیب دی ہے۔ پرکاش جھا کی ہدایتکاری […]