موٹروے پولیس کو بھی پنجاب پولیس کا رنگ چڑھ گیا ،ارشد محمود
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )موٹروے پولیس کو بھی پنجاب پولیس کا رنگ چڑھ گیا سبزی فروشوں کو بے دردی سے ٹھیلا اٹھانے پر مجبور کردیا اور گندی زبان کا استعمال بھی کیا گیا ان خیالات کا اظہار غریب سبزی فروش ارشد محمود نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ موٹروے پولیس […]








