counter easy hit

بچوں

ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام وصول کر لیا

ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام وصول کر لیا

اوسلو (یس ڈیسک) بچوں کی تعلیم کیلئے جدوجہد کرنے پر قوم کی بیٹی ملالہ یوسفزئی کو امن کے نوبل انعام سے نواز دیا گیا۔ ان کے ہمراہ بھارت کے کیلاش ستیارتھی نے نوبل انعام وصول کیا۔ نوبل انعام کی تقریب میں ملالہ یوسفزئی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب سے خطاب […]

تھرپارکر : غذائی قلت نے آج بھی چار بچوں کی جان لے لی، ہلاکتوں کی تعداد 167 ہو گئی

تھرپارکر : غذائی قلت نے آج بھی چار بچوں کی جان لے لی، ہلاکتوں کی تعداد 167 ہو گئی

ھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریاں موت بانٹ رہی ہیں، آج بھی چار ننھے پھول مرجھا گئے۔ 70 روز میں 167 بچوں کی زندگی کا چراغ گل ہو گیا، متاثرین بے بسی سے امداد اور ادویات کے منتظر ہیں۔ غذائی قلت، بیماریاں اور غربت تھر کے باسیوں کی جان کی دشمن بنی […]

دنیا میں بچوں کے لئے 2014 کا سال انتہائی خطرناک اور تباہ کن ثابت ہوا، اقوام متحدہ

دنیا میں بچوں کے لئے 2014 کا سال انتہائی خطرناک اور تباہ کن ثابت ہوا، اقوام متحدہ

نیویارک (یس ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2014 کا سال دنیا بھر میں جاری مختلف لڑائیوں اور فسادات کے باعث بچوں کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوا ہے جس سے ایک کروڑ سے زائد بچے متاثر ہوئے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق وسطی افریقا، عراق، جنوبی سوڈان، […]

پشاور: انسداد پولیو مہم کا آغاز، 7 لاکھ سے زائد بچوں کا ہدف مقرر

پشاور: انسداد پولیو مہم کا آغاز، 7 لاکھ سے زائد بچوں کا ہدف مقرر

پشاور (یس ڈیسک) پشاور میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، اس مہم کے دوران 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیا ہے، جس کیلئے 4 ہزار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ شہر میں شام 5 بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ […]

1 4 5 6