counter easy hit

انڈسٹری

گلوکار سجاد علی شاعر بن گئے، پہلا مجموعہ مکمل کر لیا

گلوکار سجاد علی شاعر بن گئے، پہلا مجموعہ مکمل کر لیا

کراچی (یس ڈیسک) گلوکار سجاد علی نے گائیکی کے ساتھ شاعری کے میدان میں قدم رکھ دیا، انھوں نے گزشتہ دنوں گیتوں اور غزلوں پر مبنی پہلا شعری مجموعہ مکمل کرلیا جو آئندہ ماہ شائع ہوجائے گا۔ اس شعری مجموعہ میں ان کے وہ تمام گیت اور غزلیں شامل ہیں جو انھوں نے اپنے 35 […]

دبئی شفٹ ہونے کیلیے ڈرامہ انڈسٹری سے وقفہ لیا، صنم سعید

دبئی شفٹ ہونے کیلیے ڈرامہ انڈسٹری سے وقفہ لیا، صنم سعید

کراچی (یس ڈیسک) اداکارہ صنم سعید جنہوں نے کہا ہے کہ وہ ڈرامہ انڈسٹری چھوڑ نہیں رہی بلکہ شوہر کے ہمراہ دبئی شفٹ ہونے کے لیے اداکاری سے وقفہ لے رہی ہوں۔ صنم سعید نے اپنے پہلے ہی ڈرامے’’زندگی گلزار ہے‘‘ سے زبردست شہرت حاصل کی اور اس کے بعد بہت سے ڈراموں میں فن […]

بھارتی فلموں کی نمائش ہماری انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے: بابر علی

بھارتی فلموں کی نمائش ہماری انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے: بابر علی

لاہور (یس ڈیسک) اداکار بابر علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش ہماری انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے‘ حکومت کو بھی اس کا سخت نوٹس لینا چاہئے‘ بھارتی فلموں کے آگے آنکھیں بچھا کر ان کی سینمائوں میں نمائش کروائی جا رہی ہے‘ پاکستانی فلموں کو سینما ہی میسر نہیں۔ […]

اچھی فلموں سے ہی فلم اور سینما انڈسٹری ترقی کریگی، ساجد حسن

اچھی فلموں سے ہی فلم اور سینما انڈسٹری ترقی کریگی، ساجد حسن

کراچی (یس ڈیسک) ٹیلی ویژن اور فلم کے سینئر اداکار ساجد حسن نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی کی بنیادی وجہ ایک اچھا اسکرپٹ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فرسودہ کہانیوں کا دور اب ختم ہوچکا ہے اس وقت موضوعات کی کمی نہیں، بے شمار کہانیاں ایسی ہیں جو اس معاشرے میں […]

میوزک انڈسٹری فعال کرنے پر بھی توجہ دی جائے، ارشد محمود

میوزک انڈسٹری فعال کرنے پر بھی توجہ دی جائے، ارشد محمود

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار ارشد محمود نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ منافع دینے والی میوزک انڈسٹری کی خراب صورتحال پر اب تک کسی نے توجہ نہیں دی۔ ارشد محمود کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی برسوں سے میوزک انڈسٹری شدید مشکلات میں […]

بالی ووڈ : امریش پوری کو بچھڑے 10برس بیت گئے

بالی ووڈ : امریش پوری کو بچھڑے 10برس بیت گئے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری پر ولن کے کردار میں کئی برسوں تک راج کرنے والے عظیم فنکار امریش پوری کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے ہیں۔ ان کی بے مثال اداکاری کا جادو آج بھی مداحوں کے دلوں میں گھر کئے ہوئے ہے۔ 1932ء میں بھارتی پنجاب کے علاقے […]

بے روزگاری

بے روزگاری

تحریر : ساجد حسین شاہ بے روزگازی کا اژدھا آجکل ہمارے اعصاب پرچوکھٹ جمائے ہوئے ہے اور ہمارے ملک میں نوجوانوں کی ایک بہت بڑی تعداد اس آفت سے زور آزما ہے۔ 1999.میں لیبر فوزس سروے کے مطابق پاکستان میں بے روزگار لوگوں کی تعداد 2.4 ملین تھی جسمیں بعد میں بتدر یج اضافہ ہوتا […]

سال 2014ء پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے خاص کامیابیاں نہ سمیٹ سکا

سال 2014ء پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے خاص کامیابیاں نہ سمیٹ سکا

کراچی (یس ڈیسک) سال 2014ء ویسے تو پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے کچھ خاص کامیابیاں تونہ سمیٹ سکا، تاہم سینما انڈسٹری نے اپنے پیر ضرور مضبوط کئے۔ کئی نئے سینماگھر فلمی صنعت کا حصہ بنے ۔پچھلے سال پاکستانی سینما گھروں میں ہالی وڈ، بالی وڈ اور لالی وڈ کی 90سے زائد فلمیں نمائش کے لئے […]

اسلام اور ہمارا فیشن

اسلام اور ہمارا فیشن

تحریر: سحرش فاطمہ فیشن انڈسٹری کا اس وقت کوء ثانی نہیں اور جہاں بات پاکستان کی آتی ہے تو لگتا ہے جیسے سارا فیشن یہیں ہوتا ہو… اس کی اہم وجہ وہی سوچ ہے کہ آذادی نسواں ہونی چاہئے تو بلکل یہ تو عورت کا بنیادی حق ہے کہ وہ آذاد ہو اور رہے لیکن […]