counter easy hit

ہر شہید ہر غازی کے خون کا ایک ایک قطرہ ہم پر قرض ہے، اورہمیں چاہیے کہ ان سے محبت کا اظہار کریں کیونکہ ہمارے حکمران بے حس ہیں،سید ظریف

syed zareef shah, PTI, Franceہر شہید ہر غازی کے خون کا ایک ایک قطرہ ہم پر قرض ہے، اورہمیں چاہیے کہ ان سے محبت کا اظہار کریں کیونکہ ہمارے حکمران بے حس ہیں،سید ظریف

پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ظریف  شاہ نے سہون دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمران بے حسن ہیں اسی لئے ملک دوبارہ 2013والی صورتحال سے دو چار ہوچکا ہے، دہشتگردی کے خلاف حاصل ہونے والی کامیابیوں کو حکومت بہت آسانی سے ضائع کرتی جا رہی ہے اور صرف اپنی پارٹی میں موجود دہشتگردی کے سہولت کاروں کا تحفظ چاہتی ہے

اس بے حسی پر ہمیں زیادہ سے زیادہ اپنے شہدا اور ان کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا چاہے تاکہ ہمارا اپنا وجود قائم رہ سکے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website