counter easy hit

درباروں پر حملے جہاں انتہائی بزدلانہ ہیں وہیں وحشتناک بھی ہیں،دہشتگردی کی کمر توڑنے کے دعویدار وہ ٹانگیں نہیں توڑسکے جو دراندازی کر رہی ہیں،سہیل در،تحریک انصاف فرانس

sohail badar, Senior, Leader, PTI, Franceدرباروں پر حملے جہاں انتہائی بزدلانہ ہیں وہیں وحشتناک بھی ہیں،دہشتگردی کی کمر توڑنے کے دعویدار وہ ٹانگیں نہیں توڑسکے جو دراندازی کر رہی ہیں،سہیل در،تحریک انصاف فرانس

پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف کےراہنما سہیل بدر نے سہون حملے کو حکومتی نااہلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی بزدلانہ اور سفاک حملے ملک کے تمام حصوں میں اچانک شروع ہو جانا تباہ کن ہے۔

حکومت صرف دعووں پر یقین رکھتی ہے اسی لئے ضرب عضب جیسے آرپیشنز کو ثبوتاژ کرنے میں لگی ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website