counter easy hit

حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حملہ کی پر زور مذمت کرتے ہیںحکومت خود فریبی سے نکلے اور قاضی فائز عیسیٰ اور دوسری کمیشن رپورٹوں پر سنجیدگی سے عملدرآمدکرائے، اصغر برہان، اقبال طاہر، ابرار کیانی تحریک انصاف فرانس

حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حملہ کی پر زور مذمت کرتے ہیںحکومت خود فریبی سے نکلے اور قاضی فائز عیسیٰ اور دوسری کمیشن رپورٹوں پر سنجیدگی
سے عملدرآمدکرائے، اصغر برہان، اقبال طاہر، ابرار کیانی تحریک انصاف فرانس

Senior, Leaders, PTI, Franceپیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنمائوں نے سہون دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہوئ  کہا ہے کہ حکومت قومی سلامتی کو بہت ہلکا لے رہی ہے اور کمشنز رپورٹس فائلوں کی نذر ہو چکے ہیں۔ حکومت اب سنجیدگی سے ان پر عملدرآمدکروائے ورنہ اسمبلی اور اندر بیٹھے دہشتگردی کے سہولت کار بہت جلد عذاب الہی کا شکار ہو نگے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website