counter easy hit

سید اظہر حسین شاہ مرحوم کا ختم قل پڑھا گیا

Syed Azhar Hussain Shah Qul

Syed Azhar Hussain Shah Qul

لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )سید مظہر حسین شاہ کونسلر کے بھائی سید اظہر حسین شاہ مرحوم کا ختم قل امام بارگاہ بدھو کالس میں پڑھا گیا سید ناظم حسین جعفر ی آف گجرات نے ایمان افروز خطاب کیا جبکہ مولانا سید محمد حسنین کاظمی آف لالہ موسیٰ نے اجتماعی دعا مغفرت کرائی جس میں سادات آف بدھوکالس سمیت قاضیاں کرم شاہ ، مراڑیاں ، گجرات سے عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور سوگوارون سے سید اظہر شاہ مرحوم کی دائمی جدائی پر اظہار افسوس اور مرحوم کی بخشش کیلئے دعا کی