counter easy hit

محمد شہباز کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد

 Shahbaz, congratulations to begin new life

Shahbaz, congratulations to begin new life

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )BHUبرنالی کے سٹاف ممبر محمد شہباز کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک ، انچارج بی ایچ یو برنالی ڈاکٹر محمد فاروق ، حافظ عابد حسین احتشام چکن شاپ ، شاہد جاوید ، ماسٹر ذوالفقار علی برنالی ، ڈاکٹر نوید خالد ، ڈاکٹر وسیم خالد ، ڈاکٹر ملک محمد صدیق شہزاد دیگر نے دلی مبارکباد پیش کی اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ محمد شہباز کو بہت ساری خوشیاں دے اور زندگی کا یہ سفر مبارک کرے آمین