counter easy hit

سید علی تراب جعفرای کی شادی بخیروخوبی انجام پائی

Syed Ali Turab jafray marriage

Syed Ali Turab jafray marriage

لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )سید یوسف عنایت جعفری کے بیٹے سید علی تراب جعفرای کی شادی بخیروخوبی انجام پائی دعوت ولیمہ قاسم میرج ہال میں ہوائی والہا سید علی تراب ولد سید یوسف عنایت آف بدھو کالس نے مہمانوں کا استبال کیا عزیز واقارب سمیت معززین علاقہ محکمہ تعلیم کے افسیران اور ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت ک ی اور دولہا کو نئی ازدواجی کی کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور مبارکبا د پیش کی دعوت ولیمہ کے شرکاء میں ڈاکٹر سید سبطین رضوی ، ڈاکٹر احمد شاہ ، چوہدری اختر برنالہ ، چوہدری رشید گورائیہ ، فیصل علی گورائیہ ، چوہدری امجد علی ، چوہدری اختر پٹواری سید علی فائز ، برگیڈئیر چوہدری حسن رضا ، حاجی چوہدری مشتاق احمد ، چوہدری افتخار احمد ، سید رضی شاہ ، سید امتیاز حسین ، سید امداد حسین شاہ ، چوہدری عدنان مہدی، چوہدری عباس ، سید سبط حسن ، محمد رفیق بھٹی ، ڈاکٹر عمر ، عبدالمجید ، چوہدری امانت علی ، سید بوبی شاہ ، چوہدری ریاض ممبر ، چوہدری انور ، اور دیگر معززین نمایاں تھے