counter easy hit

سنی لیون فلم دنگل کے آئٹم گانے پر پرفارم نہیں کریں گی

Sunny Leone

Sunny Leone

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون فلم دنگل کے آئٹم گانے پر پرفارم نہیں کر رہی ہیں
ممبئی(یس اُردو)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون فلم دنگل کے آئٹم گانے پر پرفارم نہیں کر رہی ہیں۔سنی لیون جن کے لئے رواں سال کامیابی کا سال رہا،انہیں متعدد فلموں میں کام کی پیشکش بھی ہوئی،اداکارہ نے حال ہی میں اداکار شاہ رخ خان کی فلم رئیس کے لئے آئٹم گانا بھی عکسبند کروایا ہے جس کے بعد فلم نگری میں یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ اداکارہ عامر خان کی فلم دنگل کے بھی آئٹم گانے پر پرفارم کریں گی،اداکارہ کی نئی فلم میروپو جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔