yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سری لنکن کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلیے پرعزم

Web Editor October 23, 2017 1 min read
Sri Lankan cricket team full of determination to play in Lahore
Share this:

کولمبو: سری لنکا نے ایک بار پھرلاہور میں کھیلنے کے عزم کا اعادہ کر دیا جبکہ بورڈ نے ہیڈ کوچ نک پوتھاس کے پاکستان نہ جانے کی رپورٹس کی بھی تردید کردی۔

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ٹاپ پلیئرز کی جانب سے پاکستان جانے سے انکار کے باوجود ایک بار پھر لاہور میں ایک ٹوئنٹی 20 میچ کھیلنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ مارچ Sri Lankan cricket team full of determination to play in Lahore 2009 میں لاہور میں سری لنکن ٹیم کو دہشتگردوں نے نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی، اب 8 برس بعد سری لنکا ہی پہلی بڑی ٹیم ہے جوکہ پاکستان آرہی ہے، کئی اہم کھلاڑیوں نے لاہور میں کھیلنے سے انکار کیا تھا جن میں مستقل کپتان اپل تھارنگا، فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا، بولر سورنگا لکمل، بیٹسمین نروشن ڈیکویلا اور چمارا کاپوگدیرا شامل ہیں، ان میں سے لکمل اور کاپو گدیرا اس بس پر سوار تھے جس پر دہشتگردوں نے فائرنگ کی تھی، ان اہم پلیئرز کے انکار کی وجہ سے سری لنکا نے تین ٹوئنٹی 20 میچز کیلیے اپنے اسکواڈ میں زیادہ تر غیرمعروف کھلاڑیوں کو شامل کیا تھا جبکہ یہ بھی اطلاعات گردش کررہی ہیں کہ ہیڈ کوچ نک پوتھاس اورفزیو تھراپسٹ نرمیلن تھانابالاسنگھم بھی پاکستان جانے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ بورڈ کے صدر تھلنگا سماتھی پالا کا کہنا ہے کہ پوتھاس نے مجھ سے ایسی کوئی بھی بات نہیں کی ہے، ہم صرف ایک دن کے لیے پاکستان جارہے ہیں تاہم  ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم وہاں پر جائیں اورانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اپنا حصہ ڈالیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The final match of the One-Day series between Pakistan and Sri Lanka will be today
Previous Post پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج ہوگا
Next Post فکسنگ کی رپورٹ، سرفراز نے مکی آرتھر کا دل بھی جیت لیا
The fixing report, Sarfraz won Mickey Arthur heart too

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.