yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سری لنکن کرکٹ پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی

Web Editor April 25, 2018 1 min read
Sri Lankan cricket again in the context of corruption charges
Share this:

کولمبو: سری لنکن کرکٹ ایک پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی ڈپٹی منسٹر راجن رامانائیکے نے فکسنگ کے حوالے سے سارا کچا چٹھا آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے حوالے کردیا۔

Sri Lankan cricket again in the context of corruption chargesانھوں نے کہاکہ اے سی یو کے جنرل منیجر الیکس مارشل اور اسٹیو نے خود ان سے ملاقات کی، موجود بورڈ صدر تھالنگا سماتھی پالا عوامی دولت کو دونوں ہاتھوں سے لٹارہے ہیں، سارے شواہد سی آئی ڈی اور دیگراداروں کو دے دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق فلمی اداکار وسیاستدان راجن رامانائیکے اپنے ڈراموں اور فلموں میں اکثر کرپشن کے خلاف لڑنے والے شخص کا کردار ادا کرتے رہے،اب حقیقی زندگی میں بھی انھوں نے کرکٹ بورڈ میں کرپشن کے خلاف جنگ چھیڑ دی ہے۔

وہ اس وقت سوشل ویلفیئر کے ڈپٹی وزیر ہیں، ان کا دعویٰ ہے کہ ملکی کرکٹ میں فکسنگ کے حوالے سے سارا کچا چٹھا آئی سی سی کے حوالے کردیا ہے، انھوں نے گذشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ وہ سری لنکن کرکٹ میں کرپشن کے شواہد پارلیمنٹ میں پیش کریں گے۔رامانائیکے نے کہاکہ اس اعلان کے بعد آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے 2آفیشلز نے مجھ سے رابطہ کیا جس میں جنرل منیجر الیکس مارشل اور اسٹیوشامل تھے، میں نے جو کچھ مجھے معلوم تھا وہ ان کو بتا دیا چونکہ اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اس لیے بات چیت میں ظاہر نہیں کرسکتا۔ رامانائیکے نے پریس کانفرنس میں کہاکہ صدر تھالنگا سماتھی پالا آئین کی رو سے تو کرکٹ بورڈ کا الیکشن لڑنے کے بھی اہل نہیں تھے، مگر سابق وزیر کھیل دیاسری جیاسیکرا نے نہ صرف ان کو انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت دی بلکہ سپورٹ بھی کیا، اب وہ عوامی دولت بیدردی سے لٹا رہے ہیں۔

انھوں نے اپنی مدح سراہی میں 2کتابیں کئی ملین ڈالر کی لاگت سے چھپوائی ہیں، 25 ملین روپے کرکٹ یونیورسٹی کے نام پر جاری کیے گئے مگر اس کاکوئی وجود نہیں، صرف ایک گانے کی تیاری کیلیے 14 لاکھ روپے جاری کیے گئے، صحافیوں کو آرٹیکل لکھنے کیلیے بھاری ادائیگیاں کی گئیں، انھیں مختلف ممالک کے ٹورز کرائے گئے، میرے پاس سب چیزوں کی دستاویزات موجود اور میں جلد ہی انھیں سی آئی ڈی کے حوالے کروں گا۔ یاد رہے کہ گذشتہ برس آئی سی سی نے سری لنکاکرکٹ میں فکسنگ کے حوالے سے تحقیقات کی تصدیق کی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan Cricket; Malaysian sponsored for welcome
Previous Post پاکستان کرکٹ؛ ملائیشیا نے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں
Next Post فیروز والا میں سسرالیوں کے ہاتھوں زندہ جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی
A living woman burned by hands of sensations died in Ferozewala

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.