yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان کرکٹ؛ ملائیشیا نے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں

Web Editor April 25, 2018 1 min read
Pakistan Cricket; Malaysian sponsored for welcome
Share this:

کوالالمپور:  ملائیشیا نے پاکستان کرکٹ کے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں ایم سی اے کے صدر مہندا والیپورام کا کہنا ہے کہ میچز کی میزبانی کیلیے بہترین نیوٹرل وینیو ثابت ہوسکتے ہیں گرین شرٹس کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف مقابلوں سے خطے میں کھیل کو بے پناہ فروغ حاصل ہوگا۔

Pakistan Cricket; Malaysian sponsored for welcomeتفصیلات کے مطابق یواے ای میں لیگز کی بہتات اور اسٹیڈیمز کے بھاری کرائے کی وجہ سے پی سی بی ملائیشیا کو نیوٹرل وینیو کے طور پر استعمال کرنے پر غور کررہا ہے، گذشتہ دنوں چیئرمین نجم سیٹھی  نے مقامی حکام سے ملاقاتوں میں امکانات کا بھی جائزہ لیا، رواں سال کے آخر میں پاکستان کی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز یواے ای میں ہی شیڈول ہیں، البتہ آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی میزبانی ملائیشیا میں کیے جانے کا امکان روشن ہے،مینز ٹیموں کے حوالے سے معاملات ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں، ملائیشین کرکٹ ایسوسی ایشن(ایم سی اے) کے صدر مہندا والیپورام نے اس حوالے سے کہاکہ ہمارے پاس وینیوز اور انفرااسٹرکچر موجود ہے۔

کوالالمپور کے کینرارا اوول سٹیڈیم کی مصنوعی روشنیوں میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز بھی کھیلے جاسکتے ہیں، ہوٹلز، ٹرانسپورٹ سمیت تمام سہولیات بھی بہترین ہیں، ہم انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی کیلیے بے تاب ہیں، یہاں پاکستان ٹیم کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف مقابلوں سے جنوبی ایشیا میں کھیل کو بے پناہ فروغ حاصل ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ برصغیر کے ملکوں اور ملائیشیا میں وقت کا بھی زیادہ فرق نہیں،ہم چند گھنٹے ہی آگے ہیں،پاکستان پی ایس ایل میچز کی میزبانی کرے یا انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کیلیے آئے خوش آمدید کہیں گے۔یاد رہے کہ ملائیشیا2006میں بھارت، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز پر مشتمل سہ ملکی سیریز کی میزبانی کرچکا ہے، یہاں انڈر19ورلڈ کپ 2008اور گذشتہ سال جونیئر ایشیا کپ کا انعقاد بھی ہوچکا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Well known actress of TV and stage Madiha gohar passed away
Previous Post ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں
Next Post سری لنکن کرکٹ پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی
Sri Lankan cricket again in the context of corruption charges

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.