counter easy hit

لاہور : موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، 2افراد زخمی

Lahore: motorcyclists killed, 2 injured

Lahore: motorcyclists killed, 2 injured

لاہور کے علاقہ اچھرہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق گڑھہ شاھو کے علاقہ میں موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم افراد آئے اور فائرنگ کر دی جس سے عرفان اور فاروق نامی 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

دونوں ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے گنگا رام اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے دونوں نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کرکے ان کی تلاش شروع کر دی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website