yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

اسپین میں مال بردار فوجی طیارہ ایئر بس اے 400 ایم تباہ، چار افراد ہلاک

Yes 2 Webmaster May 10, 2015 1 min read
Plane Crash
Share this:
Plane Crash
Plane Crash

سپین (زاہد مصطفیٰ اعوان) اسپین میں مال بردار فوجی طیارہ ایئربس اے 400 ایم تباہ ہونے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں فوجی طیارہ ٹیسٹ فلائٹ کے دوران ٹیک آف کے چند لمحے بعد اس وقت ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جب پائلٹ ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش کر رہا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حادثہ سان پابلو ایئرپورٹ سے شمال کی جانب تقریباً ایک میل دور پیش آیا حادثے سے قبل طیارے نے سسٹم میں خرابی کا سگنل دیا تھا مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والے طیارے پر سوار تمام افراد ہسپانوی ایئربس کمپنی کے ملازمین تھے جن میں مزید دو کی حالر نازک ہے۔

دوسری جانب ہسپانوی وزیراعظم ماریانو راخوئی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کی مدد کیلئے تیار ہے ایئربس اے 400 ایم تباہ بڑے پیمانے پر سامان کی نقل و حمل کیلئے استعمال ہونے والے طیارہ ہے۔

تاہم یہ ماڈل اب تک سپینش فوج کے زیراستعمال میں ہے ایئربس کمپنی سے یہ طیارے خریدنے کیلئے 8ممالک نے معاہدے کر رکھے ہیں جن میں 27 سپین خریدے گا کمپنی کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والے طیارے کا آرڈر ترکی نے دے رکھا تھا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nawaz Warraich
Previous Post چوہدری محمد سرور کے سیاسی کردار کا اثر ان کے بیٹے انس سرور کی ہار کی صورت میں سامنے آیا، نوازوڑائچ
Next Post پاکستان کی خارجہ پالیسی آج بھی آصف زرداری ہی چلا رہے ہیں۔ کبھی وہ چینی صدر کو پکڑ کر لاتے ہیں تو کبھی سعودیہ
Asif Ali Zardari Meating

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.