yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پاکستان کی خارجہ پالیسی آج بھی آصف زرداری ہی چلا رہے ہیں۔ کبھی وہ چینی صدر کو پکڑ کر لاتے ہیں تو کبھی سعودیہ

Yes 1 Webmaster May 10, 2015 1 min read
Asif Ali Zardari Meating
Share this:

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کو آرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد، میڈیا ایڈوائزر ایم اے صغیر اور خزانچی صوفی سرفراز نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی آج بھی آصف زرداری ہی چلا رہے ہیں۔ کبھی وہ چینی صدر کو پکڑ کر لاتے ہیں تو کبھی سعودیہ پاکستانی پالیسی واضح کرنے چلے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری کبھی مغرب کی صورتحال کا جائزہ لینے دنیا کے مرکز لندن موجود ہوتے ہیں تو کبھی طالبانوں پر نظر رکھنے کابل چلے جاتے ہیں ۔ آصف زرداری کو 10% کہنے والے بغض کی آگ سے نکلیں اور ایمان سے بتائیں کیا زرداری کو اس سفارت کاری کے پیسے ادا کیے جارہے ہیں یا مجھے اس شخص کا نام بتادیں جو بغیر کسی عہدہ اور معاوضہ کے صرف محبت وطنی کے جذبے کے تحت پاکستان کی خارجہ پالیسی چلاتا رہا ہو۔ انہوں نے کہاکہ آصف علی زرداری کی محب الوطنی پر شک کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ بھٹو فیملی اور آصف علی زرداری نے ہمیشہ ملک و ملت کے لیے قربانیاں دیں۔

Asif Ali Zardari Meating
Asif Ali Zardari Meating
Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Plane Crash
Previous Post اسپین میں مال بردار فوجی طیارہ ایئر بس اے 400 ایم تباہ، چار افراد ہلاک
Next Post سانحہ نلتر؛ انڈونیشیا، ملائشیا اور ناروے کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے
Naltar Accident

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.