yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سورج گرہن، لیکن خبردار!! ماہرین نے احتیاطی تدابیر جاری کر دیں

MH Kazmi December 25, 2019 1 min read
SOLAR, ECLIPS, HAVING, IMPACTS, ON, DAILY, LIFE, EXPERTS, SHOWING, THEIR, CAREFULNESS, FOR, HUMAN, BEING
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت آسٹریلیا، افریقا اور ایشیا کے کئی ممالک میں اس سال کا آخری سورج گرہن 26 دسمبر بروز جمعرات کو رونما ہورہا ہے جس میں شاید پاکستانی خوبصورت آتشیں حلقہ یعنی رنگ آف فائر بنتے ہوئے دیکھ سکیں گے، اس قسم کے سورج گرہن کو ’اینولر ایکلپس‘ کہا جاتا ہے۔

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

اس کی وجہ ہمارا ننھا منا چاند ہے جو اس وقت زمین سے طویل ترین فاصلے پر موجود ہوگا اور اس سے آتشیں رنگ تشکیل پائے گا یعنی ٹوٹی ہوئی چوڑی جیسا ایک آتشیں حلقہ دکھائی دے گا۔ یعنی سورج گرہن عین اسی طرح دکھائی دے گا جس طرح کی تصویر نیچے موجود ہے اور یہ تصویر جنوری 2011ء میں ناسا نے جاری کی تھی۔ اگرچہ یہ مکمل سورج گرہن نہیں ہوگا لیکن پھر پر چاند اور سورج مکمل طور ایک ہی لائن میں ہوں گے اور اگر چاند بہت دوری پر نہ ہوتا تو سورج کو مکمل طور پر چھپالیتا اور یوں سورج گرہن بنتا، 26 دسمبر کو چاند کی جسامت سورج کی ٹکیہ سے تین فیصد چھوٹی دکھائی دے گی۔ کراچی سمیت پورے ملک میں سورج گرہن جزوی طور پر دکھائی دے گا لیکن اس میں آپ آتشیں حلقہ بنتے ہوئے نہیں دیکھ سکیں گے تاہم سورج گرہن کے دوران اس کا روشن حصہ خربوزے کی پھانک کی طرح دکھائی دے گا۔ صبح سات بج کر 34 منٹ پر گرہن شروع ہوگا اور 8 بج کر 46 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا۔ پھر 10 بج کر 10 منٹ پر سورج گرہن مکمل طور پر ختم ہوجائے گا، سورج کی بلندی زمین سے 17 درجے پر ہوگی۔احتیاطی تدابیر کے میں ماہرین نے کہا کہ سورج گرہن کے دوران لوگ سورج کی جانب ہرگز نہ دیکھیں، سال 2019 کا یہ چوتھا سورج گرہن ہے۔ سال کا پہلا جزوی سورج گرہن 6 جنوری، دوسرا 2 جون جبکہ تیسرا سورج گرہن 3 جولائی کو ہوا تھا۔ پہلے تینوں سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھے جا سکے تھے۔

SOLAR, ECLIPS, HAVING, IMPACTS, ON, DAILY, LIFE, EXPERTS, SHOWING, THEIR, CAREFULNESS, FOR, HUMAN, BEING

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
BEAUTIFUL, WOMEN, PRIME MINISTER, OF, NEW ZEALAND, WHAT, WAS, SHE, DOING, BEFORE, COME, INTO, POLITICS
Previous Post فن لینڈ کی خوبرو خاتون وزیراعظم۔۔۔ منتخب ہونے سے قبل وہ کونسی نوکری کرتی تھیں؟ جان کر آپ بھی کہیں گے جمہوریت ہوتو ایسی
Next Post مذہبی انتہا پسندی کا جنون: مودی سرکار نے بھارتی معیشت کا جنازہ نکال دیا۔۔۔ تفصیلات نے بھارت میں ہلچل مچا دی
MOODI, GOVERNMENT, BURRIED, INDIAN, ECONOMY, AND RAISED, RELIGIOUS, VIOLENCE

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.