
پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف کے سینئر راہنما نعمت اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شقی القلب دہشتگردوں اور پاکستان میں فرقہ پرست گروہوں نے آج شہباز قلندر ؒ دربار پر حملہ کر کے اپنے آپ کو آشکار کر دیا ہے،
اس نازک موڑ پر حکمرانوں کی مزمت اور گھسے پٹے الفاظ سننے کو مل رہے ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ حکمرانوں کا یہ مائنڈ سیٹ ہی وطن عزیز کا سب سے مہلک اور خطرناک دشمن ہے۔








