کہتے ہیں نوکری کی تے نخرہ کی پھر چاہے سامنے غصیلا باس ہو یا لمبا سفر سب کچھ جھیلنا ہی پڑتا ہے، لیکن ان چینی کارکنوں کو دیکھ کر تولگتا ہے کہ ان کی نوکری ان سب سے بھی بڑھ کر ہے۔

زنجیروں سے بندھے یہ خطروں کے کھلاڑی 13 صدی میں تعمیر کیے گئے اس خطرناک راستے کی صفائی کا کام انجام دیتے ہیں تاکہ لاکھوں سیاح اس مقام کی سیر کر سکیں۔









