counter easy hit

پیرس میں ڈزنی لینڈ کی اسٹار میجک پریڈ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں رنگا رنگ ڈزنی پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مشہور و معروف اینی میٹیڈ اور کارٹون کرداروں نے دلکش نظارے ترتیب دے کرشہر کی رونقیں بڑھا دیں۔ اسٹار میجک Disney land's star Magic Parade in Parisڈزنی لینڈ پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اوردلچسپ کاسٹیومز میں ڈزنی کرداروں کا روپ دھا ر کر سڑکوں پر پریڈ کی۔

اس پریڈ کے دوران دیوہیکل فلوٹس سڑکوں پر نکلے تو نہ صرف سڑکیں ہزاروں رنگوں میں نہا گئیں بلکہ رنگ برنگے کاسٹیومز میں پریڈ میں شریک پرفارمرز بھی ان کی دلکشی کو چار چاند لگاتے نظر آئے۔