counter easy hit

حملہ آور ڈمی میزائل مار گرانے کا امریکی تجربہ ناکام

امریکی فوج کی جانب سے میزائل کو مار گرانے کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔

American experience of attacker dummy missiles to kill become failedامریکی میڈیا کے مطابق ہوائی میں تجربے کے دوران ڈیفنس سسٹم حملہ کرنے والے میزائل کو روکنے میں ناکام رہا ، یہ میزائل تجربہ شمالی کوریا سے میزائل حملے کے خدشےکے پیش نظر کیا گیا تھا۔ یہ ایس ایم 3 نامی میزائل جاپان سےمل کر بنایا جار ہا ہے، میزائل کا ہدف درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے میزائل کو نشانہ بنانا ہے۔ یہ ایس ایم3 بلاک2 اے میزائل ہوائی کے ایجس ایشور ٹیسٹ سائٹ سے فائر کیا گیا تھا، مگر یہ طیارے سے داغے گئے حملہ آور ڈمی میزائل کو تباہ نہ کر سکا۔