counter easy hit

حکومت لوڈشیڈنگ کا خاتمہ بھی نہیں کرسکی :عاطف خان مجاہد

Atif Khan, Mujahid

Atif Khan, Mujahid

پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف ہی ملک وقوم کو مشکلات کی دلدل سے باہر نکال سکتی ہے۔چیئرمین عمران خان نے ہمیشہ پاکستان اورقوم کے مفادات کی بات کی ہے اور پاکستان سے کرپشن ورشوت ، غربت اور جہالت کے خاتمہ کیلئے جس جدوجہد کا عمران خان نے آغاز کررکھا ہے اس کی پوری قوم حمایت کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار عاطف خان مجاہد رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ بھی حکومت نہیں کرسکی