yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سندھ : جاپان کے تعاون سے تعمیر اسکولوں کیلئے نیا تدریسی عملہ

Web Editor May 23, 2018 1 min read
Sindh: Japan's new teaching staff for schools supported
Share this:

اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ سندھ کے سیکرٹری اقبال حسین درانی نے حکومت جاپان کو یقین دیہانی کرائی ہے کہ ان کا محکمہ جاپانی گورنمنٹ کی جانب سے سندھ میں بچوں کی تعلیم کے فروغ کے سلسلے میں تعمیر کئے گئے 54 اسکولوں کیلئے نیا تدریسی عملہ بھرتی کرے گی۔

Sindh: Japan's new teaching staff for schools supportedاس سلسلے کے دوسرے مرحلے میں مزید 25 اسکولوں کی تعمیر شدہ عمارتیں رواں سال حکومت سندھ کے حوالے کردی جائیں گی۔ کراچی میں قونصل جنرل آف جاپان توشی کازو ایسو مورا نے “جنگ” کو بتایا کہ سندھ کے دیہی علاقوں میں لڑکیوں کے 54 پرائمری اسکولوں کو ایلیمنٹری اسکولوں میں بدلنے کیلئے جاپان گورنمنٹ نے دو سال قبل جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کے ذریعے کام کا آغاز کیا تھا۔ 2076 اعشاریہ 979 ملین روپے کے اس منصوبے کیلئے جائیکا نے 1667 اعشاریہ 962 ملین روپے فراہم کئے۔

توشی کازو ایسومورا کے مطابق اس منصوبے کو سدرن اور نادرن کے نام سے دو فیز میں مکمل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ پہلے مرحلے کے 29 اسکولوں کی تعمیر مکمل کرکے عمارتیں گذشتہ سال ہی سندھ حکومت کے محکمہ تعلیم کے حوالے کردی گئی تھیں۔

قونصل جنرل جاپان کے مطابق اس مرحلے کے 10 اسکول میرپورخاص ڈویژن، دو حیدرآباد، چھ جامشورو، تین نواب شاہ، 6 بدین اور دو ٹنڈوالہیار میں تعمیر کئے گئے جہاں گذشتہ سال سے سندھ حکومت کے محکمہ تعلیم کے زیرانتظام تعلیم و تدریس کا عمل جاری ہے۔ توشی کازو ایسومورا کے مطابق دوسرے اور آخری مرحلے کے مزید 25 اسکولوں کی تعمیر کا کام جاری ہے جو اب آخری مرحلے میں ہے۔

ان میں سب سے زیادہ 9 اسکول خیرپور میں تعمیر کئے جارہے ہیں دیگر علاقوں سکھر، گھوٹکی اور دادو میں چار چار، لاڑکانہ میں تین جبکہ شکارپور میں ایک اسکول شامل ہے۔ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ کے سیکریٹری اقبال حسین درانی نے قونصل جنرل آف جاپان توشی کازو ایسومورا سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور سندھ میں بچوں کی تعلیم کیلئے جاپان گورنمنٹ کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

قونصل جنرل آف جاپان نے ملاقات میں اس ضرورت پر زور دیا کہ ان کی جانب سے تعمیر کئے گئے اسکولوں میں تعلیمی نظام معیاری ہونا چاہیے۔ جس پر سیکریٹری ایجوکیشن نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ ان عمارتوں میں نیا تدریسی عملہ بھرتی کرکے تعلیمی معیار کو بہترین بنائیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
'Looks like the prime minister will go to Parliament'
Previous Post ’ لگتا ہے نگراں وزیراعظم کا معاملہ پارلیمان جائے گا‘
Next Post رمضان میں لاٹری شوز کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی، تمام لاٹری شوز کے اینکرز اور مالکان کو عدالت نے طلب کرلیا
Justice Shaukat Aziz Siddiqui of Islamabad High Court hearing the Lottery Shows in Ramadan matter, the court demanded anchors and owners of lottery shows

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.