yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایس ایچ او نے خود اپنے خلاف مقدمہ درج کرادیا

Web Editor July 16, 2018 1 min read
SHO filed a case against itself
Share this:

میرٹھ: بھارت میں ایک پولیس افسر نے جرائم روکنے میں ناکامی پر اپنے ہی خلاف ہی مقدمہ درج کرالیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں ایس ایچ او نے تھانے کی حدود میں جانوروں کی اسمگلنگ کی روک تھام میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔

ایس ایچ او راجیندرا تیاگی نے میڈیا کو بتایا کہ کھڑکودا پولیس اسٹیشن کا چارج سنبھالنے سے قبل ایک اصول وضع کیا تھا کہ فرائض سے  غفلت برتنے اور نااہلی  کے مرتکب اہلکار کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا میں نے یہ تصور متعارف کرایا تھا کہ جرائم کی روک تھام میں ناکامی پر اہلکارکو  ذمہ دار ٹھہرایا جائےگا، اگر کسی علاقے میں چوری یا قتل کی ورادات ہوئی تو متعلقہ کانسٹیبل  کے خلاف کارروائی کی جائے گی جب کہ متعلقہ کانسٹیبل کو جرائم پر قابو پانے کےلیے دو مواقع دیئے جائیں گے تاہم تیسری بار غفلت پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔

وضع شدہ اصول پر مذکورہ ایس ایچ او نے جانوروں کی اسمگلنگ میں مسلسل ناکامی پر اپنے خلاف بھی مقدمہ درج کرایا۔ واضح رہے کہ ایس ایچ او نےاب تک 6 کانسٹیبلز کے خلاف مقدمات درج کرا رکھے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
First suicide, second escape ... But another ...... The famous Pakistani cricketer's son married an unfortunate actress
Previous Post پہلے کی خودکُشی، دوسرا فرار۔۔۔۔۔۔ مگر ایک اور۔۔۔۔۔۔ نامور پاکستانی کرکٹر کے بیٹے نے بدنام زمانہ اداکارہ سے شادی کر لی
Next Post ’مریکل ملی‘ کتے کی 49 کلوننگ کاپی، ورلڈ ریکارڈ قائم
49 cloning copies of Miracle Mili set up World Record

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.