
پیرس(ایس ایم حسنین) پی ایم ایل( این)فرانس کے سینئر راہنما شیخ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اب بغیر کسی سروے کے ہر دلعزیزلیڈ رمیاں محمد نواز شریف کو اپنا محبوب راہنما سمجھتی ہے۔ دلوں میں رہنے والے لیڈر پاکستانیوں کی دھڑکنوں سے زیادہ قریب ہیں۔عوامی لیڈر کا برا چاہنے والوں کےساتھ ہمیشہ برا ہوا، نیازی کو مشرف کا انجام ذہن میں رکھنا چاہیے۔








