counter easy hit

آئی آر آئی سروے اور بین الاقوامی غیر جانبدار تجزیاتی رپورٹس نے نیازی کے غبارے سے ہوا نکال دی اور ہر دلعزیز راہنما میاں نواز شریف کے کام کو بین الاقوامی تاریخ میں نمایاں قرار دیا جاچکا ہے، سلطانہ اصغر

آئی آر آئی سروے اور بین الاقوامی غیر جانبدار تجزیاتی رپورٹس نے نیازی کے غبارے سے ہوا نکال دی اور ہر دلعزیز راہنما میاں نواز شریف کے کام کو بین الاقوامی تاریخ میں نمایاں قرار دیا جاچکا ہے، سلطانہ اصغر

Sultana Asghar, President, women, wing, PMLN, Franceپیرس(ایس ایم حسنین) سلطانہ اصغر،پی ایم ایل( این)فرانس کی صدر ویمن ونگ نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کو گمراہ کرنا ماضی کی طرح اب ممکن نہیں رہا، بین الاقوامی ادارے حکومت کی کارکردگی پر مہرتصدیق ثبت کر رہے ہیں

آئی آر آئی کا سروے دیکھ کر لفافہ میڈیا اور نیازی کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے ۔الحمد للہ غیور عوام کی اکثریت نے ہر دلعزیز وزیر اعظم نواز شریف کی کارکردگی کو سراہا ہے، ہرصبح عوام کو ایک نیا تکمیل شدہ ترقیاتی منصوبہ تحفہ میں مل رہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website