وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ دشمنی پاکستان کے ساتھ دشمنی کے مترادف ہے۔ملک ناصر

ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ عمران خان نیازی دشمنوں کے ایجنڈے کو کامیاب بنانے کیلئے توانائیاں صرف کر رہے ہیں۔انہوں نے سی پیک کے راستے تجارت روکنے کیلئے پورا زور لگایا مگر تقدیر کو ایک مرتبہ پھر میاں محمد نواز شریف کو سرخرو کرنا مقصود تھا جس کیلئے ہم اللہ رب العزت کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں۔








