counter easy hit

ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کی وفات عظیم امتحان ہے۔پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کا ہرجیالاہ چوہدری قمرالزماں کائرہ کا اسامہ ہے، شیخ ندیم طارق

ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کی وفات عظیم امتحان ہے۔پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کا ہرجیالاہ چوہدری قمرالزماں کائرہ کا اسامہ ہے، شیخ ندیم طارق

لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے سیکرٹری انچارج انفارمیشن سیل شیخ ندیم طارق صدیقی نے  چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائیہ پیغامات بھجوانے پر تمام تنظیموں اور شخصیات کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کا ہر جیالا چوہدری قمرالزماں کائرہ کا اسامہ ہے۔ اللہ نے عظیم باپ سے عظیم امتحان لیا ہے۔

دعا گو ہیں اللہ کریم انہیں صبر واستقامت کے ساتھ اس امتحان میں سرخرو فرمائے اور جس صبر وشکر اوربرداشت کا انہوں نے مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین اوریقیناً بے حد اجر وثواب کا پیش خیمہ ہے۔

اللہ کریم ان کےبیٹے کے درجات بلند فرمائیں اور ان کو اورانکے اہلخانہ کو اس سانحے کے بدلے میں عظیم کامیابی اوردرجات عطا فرمائیں۔ الہی آمین

sheikh nadeem tariq siddiqui, incharge, information, cell, ppp, lalamusa

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website