counter easy hit

ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کی وفات عظیم امتحان ہے۔ اللہ کریم انھیں اور انکے اہلخانہ کو سرخرو فرمائیں، زاہد عباس شاہ

ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کی وفات عظیم امتحان ہے۔ اللہ کریم انھیں اور انکے اہلخانہ کو سرخرو فرمائیں، زاہد عباس شاہ

برلن(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی جرمنی کے صدر زاہد عباس شاہ نے چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے عظیم باپ سے عظیم امتحان لیا ہے۔

دعا گو ہیں اللہ کریم انہیں صبر واستقامت کے ساتھ اس امتحان میں سرخرو فرمائے اور جس صبر وشکر اوربرداشت کا انہوں نے مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین اوریقیناً بے حد اجر وثواب کا پیش خیمہ ہے۔

اللہ کریم ان کےبیٹے کے درجات بلند فرمائیں اور ان کو اورانکے اہلخانہ کو اس سانحے کے بدلے میں عظیم کامیابی اوردرجات عطا فرمائیں۔ الہی آمین

 

zahid abbas shah, president, ppp, Germany

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website