counter easy hit

حلیم اوربردبارترین سیاستدان چوہدری قمرالزماں کائرہ کو اللہ کریم بیٹے کی جدائی کے عظیم ترین امتحان میں سرخرو فرمائیں، رضیہ چوہدری

حلیم اوربردبارترین سیاستدان چوہدری قمرالزماں کائرہ کو اللہ کریم بیٹے کی جدائی کے عظیم ترین امتحان میں سرخرو فرمائیں، رضیہ چوہدری

یوکے(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی یوکے نارتھ زون کی  صدر رضیہ چوہدری نے چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے عظیم باپ سے عظیم امتحان لیا ہے۔

دعا گو ہیں اللہ کریم انہیں صبر واستقامت کے ساتھ اس امتحان میں سرخرو فرمائے اور جس صبر وشکر اوربرداشت کا انہوں نے مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین اوریقیناً بے حد اجر وثواب کا پیش خیمہ ہے۔

اللہ کریم ان کےبیٹے کے درجات بلند فرمائیں اور ان کو اورانکے اہلخانہ کو اس سانحے کے بدلے میں عظیم کامیابی اوردرجات عطا فرمائیں۔ الہی آمین

razia ch, president, ppp, uk, north zone

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website