yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شہباز شریف کو دور شروع۔۔۔!!! نواز شریف اور مریم نواز سب کو خیر باد کہنے کو تیار، (ن) لیگ کے مستقبل کا فیصلہ ہوگیا

MH Kazmi November 19, 2019 1 min read
Shehbaz Sharief, era, started, Nawaz Shareif, and, Maryam Nawaz, saying, good, bye, to, politics, PMLN, future, decided
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے مؤقف کی تائید ہو گئی ہے۔ محترمہ مریم نواز اس لیے خاموش ہیں اور بات نہیں کر رہیں کیونکہ وہ بیرون ملک جانا چاہتی ہیں، اب اُمید ہے کہ نواز شریف بھی ایسی کوئی بات نہیں کریں گے، شہباز شریف کو

ایسی ویسی غیرت : اپنی محبوبہ سے ملنے والے نوجوان کے ساتھ لڑکی کے گھر کی 4 عورتوں نے ایسی کارروائی ڈال دی کہ اہل علاقہ ہکا بکا رہ گئے

تیمارداری کے لیے وہاں رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ شہباز شریف کے مؤقف کی تائید ہو گئی ہے۔ محترمہ مریم نواز اس لیے خاموش ہیں اور بات نہیں کر رہیں کیونکہ وہ بیرون ملک جانا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب اُمید ہے کہ نواز شریف بھی ایسی کوئی بات نہیں کریں گے، شہباز شریف کو تیمارداری کے لیے وہاں رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔وہاں اُن کے ہمراہ ڈاکٹرز اور نواز شریف کے اپنے صاحبزادے بھی موجود ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک ن لیگ کا تعلق ہے تو ن لیگ میں شہباز شریف کا دور شروع ہو گیا ہے۔ اور آس لگی ہوئی ہے کہ ممکن ہے کہ کبھی وزیراعظم بن ہی جاؤں۔ انہوں نے کہا کہ اگر شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعلیٰ کا عہدہ بھی مل جائے تو نواز شریف کی خواہش ہو گی کہ اُن کی صاحبزادی مریم نواز وزیراعظم بنیں لیکن ایسا ہو نہیں سکتا۔ہارون الرشید نے کہا کہ شہباز شریف نہ تو خارجہ پالیسی پر بات کرتے ہیں اور نہ ہی انہیں کسی اور چیز میں دلچسپی ہے وہ بس سڑکیں اور پُل ہی بنانے میں دلچسپی رکھ سکتے ہیں۔ ہارون الرشید نے کہا کہ ملک طاقتور بلدیاتی ادارے کے بغیر ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ بلدیاتی ادارے طاقتور ہوں گے تو کئی مسائل حل ہو جائیں گے۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا علاج کی غرض سے کل بروز منگل کو بیرون ملک جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، شریف برادران میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی کے مطابق نواز شریف نے فی الوقت تمام اختیارات شہباز شریف کو دے دئے ہیں جبکہ مریم نواز نے بھی چچا کے ہی مؤقف کی تائید کی ہے۔

Shehbaz Sharief, era, started, Nawaz Shareif, and, Maryam Nawaz, saying, good, bye, to, politics, PMLN, future, decided

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Government, will, be, ended, in, two, or, four, minutes, Imran Khan, decided, to, hunt, two, with, one, arraow, syas, mubashar luqman
Previous Post دو سے 4 منٹ میں حکومت ختم۔۔۔!!! عمران خان نے 1 تیر سے 2 شکار کر لیے، وزیر اعظم کیا کرنے والے ہیں؟ مبشر لقمان نے خبر بریک کر دی
Next Post ایک غلطی نے کیے کرائے پر پانی پھیر دیا۔۔۔!!! عمران خان اور انکی کابینہ مستعفی ہونے ہی والی تھی کہ اچانک فضل الرحمان کیا کر بیٹھے؟ مولانا نے سب سے بڑا موقع گنوا دیا
A, WRONG, TURN, BY, MOLANA FAZAL UR RAHMAN, MISSED, RESIGNATION, OF, IMRAN KHAN, AND, WHOLE, CABINET

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.