yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایک غلطی نے کیے کرائے پر پانی پھیر دیا۔۔۔!!! عمران خان اور انکی کابینہ مستعفی ہونے ہی والی تھی کہ اچانک فضل الرحمان کیا کر بیٹھے؟ مولانا نے سب سے بڑا موقع گنوا دیا

MH Kazmi November 19, 2019 1 min read
A, WRONG, TURN, BY, MOLANA FAZAL UR RAHMAN, MISSED, RESIGNATION, OF, IMRAN KHAN, AND, WHOLE, CABINET
Share this:

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف صحافی مظہر عباس کا کہنا ہے کہ دھرنے کے دوران مولانا فضل الرحمن نے دو مواقع گنوا دئیے ورنہ ملک میں نئے انتخابات ہو جاتے۔تفصیلات کے مطابق سینئیر صحافی مظہر عباس کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں میں مولانا فضل الرحمن کو احساس ہو گیا کہ ان کے ساتھ

ایسی ویسی غیرت : اپنی محبوبہ سے ملنے والے نوجوان کے ساتھ لڑکی کے گھر کی 4 عورتوں نے ایسی کارروائی ڈال دی کہ اہل علاقہ ہکا بکا رہ گئے

ساتھ ہاتھ ہو گیا جیسا کہ نا تو انہیں ان کے حزب اختلاف کے اتحادی بھرپور قوت کے ساتھ ملے اور نا ہی حکومت بے چین نظر آئی۔ان کی 13 نومبر کو خارجہ حکمت عملی ویسے ہی پراسرار رہی جیسے وفاقی دارلحکو مت میں ان کا داخلہ جیسا کہ ان کی جماعت جے یو آئی ف پلان بی کے طور پر ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج اور دھرنے رہے۔ تاہم سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت اور بیرون ملک سفر کے حوالے سے گذشتہ ہفتے کی سیاست پیش رفت کے باعث پلان کا دوسرا حصہ اب تک میڈیا کی زیادہ توجہ حاصل نہیں کر پایا،ان کی تین ماہ کی تیاریوں اور درجن ملین مارچ کے بعد مولانا نے دو مواقع گنوا دئیے۔پہلا یہ کہ اپنے اتحادی پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی مارچ یا اپریل 2020 تک اسلام آباد مارچ ملتوی کرنے کی تجویز مان لینی چاہئیے تھے۔ دوسرا یہ کہ عدالتی کمیشن یا پارلیمانی کمیشن سے با آسانی فیصلہ کروانا چایئیے تھا۔جس کے لیے حکومت بھی تیار تھی اور حتی کہ تازہ انتخابات کے لیے تیار تھی اگر کمیشن انتخابات 2018ء دھاندلی زدہ قرار دے دیتا۔اس کا مطلب وزیراعظم عمران خان کا استفعیٰ تھا۔مظہر عباس مزید لکھتے ہیں کہ جے یو آئی ایف اور مسلم لیگ ق نئے الائنس کا حصہ ہو سکتے ہیں جیسا کہ ان کی ملاقاتوں میں موجود بحران سے بھی کہیں زیادہ باتیں ہوئی تھیں۔اس سب کی وجہ سے تنہا پرواز کا فوری خاتمہ ہوا اور حقیقت یہی باقی رہتی ہے کہ یہ نا صرف مولانا کے لیے بلکہ پوری حزب اختلاف کے لیے دھچکا تھا جو بغیر شامل ہوئے بھرپور وقت سے مولانا کی سرگرمیاں دیکھ رہی تھی۔A, WRONG, TURN, BY, MOLANA FAZAL UR RAHMAN, MISSED, RESIGNATION, OF, IMRAN KHAN, AND, WHOLE, CABINET

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Shehbaz Sharief, era, started, Nawaz Shareif, and, Maryam Nawaz, saying, good, bye, to, politics, PMLN, future, decided
Previous Post شہباز شریف کو دور شروع۔۔۔!!! نواز شریف اور مریم نواز سب کو خیر باد کہنے کو تیار، (ن) لیگ کے مستقبل کا فیصلہ ہوگیا
Next Post بریکنگ نیوز: کابینہ میں ایک بار پھر توسیع کا فیصلہ ۔۔۔کون کون گھر جائے گی اور کس کی لاٹری لگنے والی ہے ؟ تازہ ترین خبر
CABINET, WILL, BE, EXPANDED, MORE, ASAD UMAR, WILL, BE, MINISTER, PLANNING, AND, DEVELOPMENT

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.