counter easy hit

شوکت مقبول بٹ و نیپ برطانیہ کے رہنماؤں کا پرویز اقبال بٹ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Condolences-

Condolences-

وٹفورڈ برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی ڈیوزبری برطانیہ برانچ کے جنرل سیکرٹری پرویز اقبال بٹ کی والدہ محترمہ کی وفات پر برطانیہ بھر سے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی و جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان نے گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں پرویز اقبال بٹ اور ان کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

دعا گو ہیں کہ رب تعالیٰ ان کی والدہ ماجدہ کو بلند درجات عطا فرمائے اورپرویز بٹ سمیت دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تعزیت کرنے والوں میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماشوکت مقبول بٹ، نیپ برطانیہ کے صدر محمود کشمیری، جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری، صادق سبحانی، آزاد رراجا، سردار الطاف، ساجد شاہین، ماجد میر، ریاض ساغر، راحیل شبیر، محمد اسحاق بھٹی، تیمور اعظم لون، فیاض رشید، زاہد لون، ڈاکٹر آفتاب حسین، سجاد راجا، مسعود اقبال میر، شفیق انقلابی، سردار مشتاق، اسد لطیف ڈار، عبدالوحید، ندیم ایوب میر، نوید احمد خواجہ، سعید جبار، نوید احمد فضل، خواجہ شکیل، ملک قاسم ضیاء اعوان، نثار احمد خواجہ، مشتاق ملک، شاہد ملک، امجد لون، اشتیاق بٹ، قمر سجاد، آصف ملک، نوید احمد، ماجد نواز، کامریڈ اصغر ملک، ظفر کھوکھر، رضوان صدیق، یاسر کیانی، ماسٹر قاسم ضیاء اعوان، مظہر آزاد، تنویر شاہد، فیصل قریشی، خاور راجا، قمر ملک و دیگر شامل ہیں۔