counter easy hit

ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے ،شمروز الہیٰ گھمن

Shamroz divine Ghuman

Shamroz divine Ghuman

پیرس(عمیر بیگ)پاکستان کے استحکام اور معیشت کی مضبوطی کیلئے ہم سب کو مل کر وزیراعظم نوازشریف کے ہاتھوں کو مضبوط کرنا ہو گا، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یورپ کے کو آر ڈینیٹرر شمروز الہیٰ گھمن نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ میاں برادران کی قیادت میں ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے ، مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کو پروان چڑھایاہے۔