counter easy hit

حکمرانوں کو عمران فوبیا ہوگیا ہے ،زاہد ہاشمی

 Zahid Hashmi

Zahid Hashmi

پیرس(عمیر بیگ)اسلام آباد میں عمران خان کے کامیاب جلسہ سے حکمرانوں کو عمران فوبیا ہوگیا ہے،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس سے حکمرانوں کو فرار نہیں ہونے دیں گے کرپٹ اور فرسودہ سسٹم کے خلاف تحریک انصاف کی جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا انہوں نے کہا کہ عمران خان احتساب کی علامت بن چکے ہیں