counter easy hit

ن لیگ تر قی کی ضا من ہے،شمروز الہیٰ گھمن

Shamroz divine Ghuman

Shamroz divine Ghuman

پیرس(عمیر بیگ)ن لیگ ملک و قو م کی تر قی او ر خو شحا لی کی ضا من ہے۔ عمر ا ن خا ن کو پا کستا ن کی تر قی ہضم نہیں ہو رہی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے کو آرڈینیٹر شمروز الہیٰ گھمن نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جب سے میا ں نو ا ز شر یف نے ملک کی با گ ڈو ر سنبھا لی ہے ،ملک تر قی کی ر ا ہ پر گامزن ہے