counter easy hit

وزیراعظم کے خطاب سے قوم کو مایوسی ہوئی :ابرار کیانی

 Abrar Member

Abrar Member

پیرس(عمیر بیگ)پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے خطاب سے قوم کو مایوسی ہوئی ہے ،عوام پاناما،دبئی اور جدہ لیکس پر سچ سننا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عہدہ چھوڑ کر شفاف انکوائری یقینی بنائیں اور اپنی بے گناہی ثابت کریں،کرپشن کا ناسور دہشت گردی سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔