counter easy hit

پاناما لیکس کے معاملے میں نواز شریف کے ہاتھ صاف ہیں،شمروز الہیٰ گھمن

Shamroz divine Ghuman

Shamroz divine Ghuman

پیرس(عمیر بیگ)عمران شیخ رشید کی پھونکوں پر چل رہے ہیں ،انہیں کوئی سوجھ بوجھ نہیں ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یورپ کے کو آرڈینیٹر شمروز الہیٰ گھمن نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے ٹی او آرز وزیر اعظم کو ٹارگٹ بنانے کی گہری چال ہے ، عمران خان شیخ رشید کی پھونکوں کے سہارے چل رہے ہیں ،انہیں کوئی سیاسی سوجھ بوجھ نہیں ہے ،