counter easy hit

میا ں برادران محب وطن رہنما ہیں :میاں حنیف

 Mian Hanif

Mian Hanif

پیرس(عمیر بیگ)حکو مت کی انقلا بی پا لیسیاں ملک و قو م کی تر قی و خو شحالی کی ضامن ہیں،جو کئی سال سے رکے ہو ئے میگا ترقیا تی منصو بو ں کو پا یہ تکمیل تک پہنچائیں گے اور ملک سے بے روزگا ری کا خا تمہ کرکے پا کستا ن کو خو شحال بنائیں گے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ ، حکو مت کی انقلا بی پا لیسیاں ملک و قو م کی تر قی و خو شحالی کی ضامن ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت دہشت گر دی، لوڈ شیڈ نگ ، مہنگا ئی، بے روز گا ری سمیت تما م مسا ئل پر قا بو پا نے کیلئے سخت محنت کر رہی ہے