counter easy hit

حکومت نے بجٹ میں بھاری ٹیکسوں کا پروگرام بنا لیا :شاہد لطیف گجر

Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

سپین(بیورو چیف)پاناما لیکس پر حکمرانوں نے حقیقی کمیشن نہ بنایا تو ملک گیر تحریک چلائیں گے، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار کا پروگرام بنا رکھا ہے۔ پاناما لیکس پر حکمرانوں نے حقیقی کمیشن نہ بنایا تو ملک گیر تحریک چلائیں گے۔