counter easy hit

ملکی تعمیر و ترقی کیلئے رواداری کا فروغ ناگزیرہے : چوہدری محمد اعظم

Ch Mohammad Azam

Ch Mohammad Azam

پیرس(عمیر بیگ)کلاشنکوف کلچر ، دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا، ملکی تعمیر و ترقی کے لئے رواداری کا فروغ نہایت ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منہاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ کلاشنکوف کلچر ، دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے