counter easy hit

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کووڈ۔19سے متاثرہ بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر برائے امور خارجہ اور آسٹریا کے اپنے ہم منصب کی جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار

بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر برائے امور خارجہ صوفیہ ولیمز اور آسٹریا کے وزیرخارجہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کووڈ۔19سے متاثرہ بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر برائے امور خارجہ صوفیہ ولیمز اور آسٹریا کے وزیرخارجہ الیگزینڈر شیچلن برگ کی جلد صحت یابی کی خواہش ظاہرکی ہے۔ پیر کو صوفیہ ولیمز اور الیگزینڈر شیچلن برگ کے نام الگ الگ ٹویٹس میں وزیر خارجہ نے ان کی کووڈ۔19 سے جلد صحت یابی کیلئے دعا اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ میں جلد ہی آپ سے رابطہ کرنے کا منتظر ہوں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website