yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شفقت حسین کی پھانسی دو روز کیلئے موخر، حکومت نے غیرقانونی کام کیا، عدالت

Yes 1 Webmaster May 6, 2015 1 min read
Shafqat Hussain
Share this:
Shafqat Hussain
Shafqat Hussain

اسلام آبادی: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی دو روز کیلئے موخر کر دی ، عدالت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شفقت حسین کی عمر کے تعین کیلئے کمیٹی بنا کر حکومت نے غیر قانونی کام کیا۔

جسٹس اطہر من اللہ نے شفقت حسین کی پھانسی سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔ ایڈیشل اٹارنی جنرل وقار رانا نے عدالتی استفسار پر بتایا کہ اسلام آباد میں موجود تمام غیرملکی سفیروں کی جانب سے شفقت حسین کی عمر کی تصدیق کیلئے وزیر داخلہ کو خط لکھے جس کے بعد چودھری نثار کو قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دینا پڑا۔

عدالت نے شفقت حسین کے وکیل سے کہا کہ آپ سمجھتے ہیں کہ کیس کا فیئر ٹرائل نہیں ہوا تو ازسر نو مقدمہ چلانے کی درخواست دیں۔ دوران سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ پھانسی دینے سے متعلق تمام عدالتی فیصلے حتمی ہیں، سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت نے شفقت حسین کی عمر کے تعین کیلئے کمیٹی بنا کر غیر قانونی کام کیا۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کو ایسی کوئی کمیٹی بنانے کا اختیار نہیں تھا۔ ماتحت عدالت سے لے کر سپریم کورٹ تک کسی مرحلے پر عمر کا معاملہ نہیں اٹھایا گیا ۔ شفقت حسین کے وکیل طارق حسن نے موقف اختیار کیا کہ ہمارا بھی یہی گلہ ہے کہ عدالت نے کسی مرحلے پر عمر کا تعین نہیں کیا ۔ عدالت نے شفقت حسین کی پھانسی کی سزا دو دن کیلئے موخر کر دی ، کیس کی مزید سماعت جمعہ کو ہوگی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Interview with Musharraf Alam Zauqi
Previous Post معروف ناول نگار مشرف عالم ذوقی سے ایک گفتگو
Next Post پنجاب حکومت کا پچاس ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ
Punjab Government

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.