counter easy hit

شب برات ہفتہ 20 اپریل کی درمیانی شب کو ہوگی

شب برات ہفتہ 20 اپریل کی درمیانی شب کو ہوگی

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) شب برات ہفتہ 20 اپریل کی درمیانی شب کو ہوگی شب برات پر ملک بھر کی مساجد کو خصوصی طور پر سجایا جائے گا، محافل کا انعقاد ہوگا ملکی ترقی امت مسلمہ کی سربلندی گناہوں کی بخشش کی دعا کی جائے گی ملک بھر میں شب برات بڑے عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی مساجد کو خصوصی طور پر سجایا جائے گا۔ جہاں رات بھر عبادت کی جائے گی اور نوافل ادا کئے جائینگے اور ملک کی ترقی و خوشحالی امت مسلمہ کی سربلندی، گناہوں کی بخشش، بیماریوں سے شفایابی کی خصوصی دعائیں کی جائینگی