counter easy hit

ڈسکہ میں شوہر نے دو بچوں اور بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

ڈسکہ: تھانہ ستراہ کے گاؤں گج میں شوہر نے بیوی اور دو بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ خود موقع سے فرار ہوگیا۔

Husband had killed his wife and two children in Daska

Husband had killed his wife and two children in Daska

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں گج کے رہائشی لطیف نے دو شادیاں کررکھی تھیں، جس کی وجہ سے گھر میں اکثر جھگڑا رہتا تھا، جس پراس نے آج اپنی دوسری بیوی 35 سالہ آسیہ اوردو بیٹوں 5 سالہ سمیع اللہ اور سات سالہ عبداللہ کو ہتھوڑوں سے وار کر مار دیا جب کہ خود موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرارملزم کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ لاشوں کو تحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website